چینی وزیر خارجہ کے پاکستان کا دورہ موخر

چینی وزیر خارجہ کے پاکستان کا دورہ موخر
چینی وزیر خارجہ کے پاکستان کا دورہ موخر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان موخر کر دیا گیا ہے اور نئے شیڈول کے مطابق اب 12 سے 13 فروری کو پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے طے شدہ شیڈول کے مطابق 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچنا تھا تاہم بتایا ان کا دورہ موخر کر دیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ مصروفیات کے باعث 12 سے 13 فروری کو پاکستان آئیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -