افغانستان میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
افغانستان میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
کیپشن: Dron Attack

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ڈرون حملے کے نتیجے میں داعش کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی ڈرون طیاروں نے راکٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں داعش کمانڈر عبدالرﺅف سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -