فیس بک کا ایک اور نقصان سامنے آگیا، یادداشت متاثر

فیس بک کا ایک اور نقصان سامنے آگیا، یادداشت متاثر
فیس بک کا ایک اور نقصان سامنے آگیا، یادداشت متاثر

  

نیویارک (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر لوگ اپنی زندگیوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں مگر یہ عادت انہیں غائب دماغی اور وسوسوں کا شکار کردیتی ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ امریکہ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فیس بک پر خود ہماری یادداشت پر اثر انداز ہوتی ہے اور اسے تحریر کرنے والے خود اسے حقیقی ماننے لگتے ہیں۔ اس عادت کے نتیجے میں یادداشت خود بخود بدلنے لتی ہے اور اس شخص کے ذہن میں ابھرنے والی معلومات درست نہیں ہوتیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -