عزیز بھٹی پارک کے قریب فائرنگ، پیپلز پارٹی کے رہنماءجاں بحق

عزیز بھٹی پارک کے قریب فائرنگ، پیپلز پارٹی کے رہنماءجاں بحق
عزیز بھٹی پارک کے قریب فائرنگ، پیپلز پارٹی کے رہنماءجاں بحق
کیپشن: karachi_map

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عزیز بھٹی پارک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاحسان دانش جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی پارک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کے رہنماءاحسان دانش کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول احسان دانش پیپلز پارٹی پی ایس 118 کے صدر تھے۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -