آرمی چیف سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات
آرمی چیف سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات
کیپشن: Raheel Sharif

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ناروے کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ناروے کے وزیر خارجہ اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف میں ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -