سانحہ پشاور کی تحقیقات میں پیش رفت ،7 میں سے 5دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

سانحہ پشاور کی تحقیقات میں پیش رفت ،7 میں سے 5دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں پیش رفت ،7 میں سے 5دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ پشاور میں ملوث 7 میں سے 5 دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شناخت ہونے والے سارے دہشتگرد پاکستانی تھے جبکہ دو دہشتگردوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی اورسانحہ پشاور کے ماسٹر مائنڈ کا بھی سراغ لگا لیا گیا ہے ،ماسٹرمائنڈ افغانستان میں بیٹھ کر دہشتگردوں کو ہدایات دے رہا تھااور اس کی ہدایات یہی تھیں کہ تمام بچوں کو شیہد کر دیا جائے۔

عمران خان کی پریس کانفرنس قابل مذمت ہے، اگر ہم پلے بوائے کی تعریف کردیں تو شرفاءاپنے گھروں میں ٹی وی بند کر دیں گے:حیدر عباس رضوی

مزید :

قومی -