شفاف انتخابات کے ذریعے نئی روایت قائم کریں گے:شاہ محمود قریشی

شفاف انتخابات کے ذریعے نئی روایت قائم کریں گے:شاہ محمود قریشی
شفاف انتخابات کے ذریعے نئی روایت قائم کریں گے:شاہ محمود قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ اس بار شفاف انتخابات کے ذریعے نئی روایت قائم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمو د قریشی کی زیر صدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس ہوا جس میں اسد قیصر ،عاطف خان اور شاہ فرمان شامل تھے ،اجلاس کے بعدشاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ ماضی میں حکومتیں ہارس ٹریڈنگ کرتیں رہیں مگر اس بار شفاف انتخابات کے ذریعے ہارس ٹریڈنگ کو ختم کریں گے اور امید ہے کہ پی ٹی آئی کو سینیٹ میں 5 نشستیں مل جائیں گی۔

تحریک انصاف نے تمام پارٹی عہدیداران کو کل اسلام آباد بلالیا، چوہدری سرور کی شولیت متوقع

مزید :

قومی -اہم خبریں -