اسلام آبادکے سیوریج سے بھاری مقدار میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آبادکے سیوریج سے بھاری مقدار میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آبادکے سیوریج سے بھاری مقدار میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر کے سیوریج سے بھاری مقدار میں پولیووائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جنوری کے آخری ہفتے میں آئی الیون کے مقام سے پانی کے نمونے لیے تھے جس میں ٹیسٹ کے بعد بھاری مقدار میں پولیو وائرس کی موجودگی کے آثار ملے تھے۔سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی وجہ سے شہری بہت زیادہ پریشان ہیں ۔پاکستان میں پولیو وائرس سے شکار لوگوں کی تعدادنیا میں سب سے زیادہ ہے اور اس کے دارلحکومت میں پولیو وائرس کی موجودگی عالمی ادارہ صحت کیلئے تشویش کا باعث بن گئی ہے۔

6سالہ بچے کو سبق سکھانے کے لیے خاندان والوں کاناقابل یقین اقدام،سب کو گرفتار کر لیاگیا

مزید :

اسلام آباد -