ماڑی پور میں پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار کا ملزم ہلاک

ماڑی پور میں پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار کا ملزم ہلاک
 ماڑی پور میں پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار کا ملزم ہلاک

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڑی پور میں پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کا ایک ملزم ہلاک ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے ماڑی پور میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک نواز عرف ملا نامی ملزم ہلاک ہو گیا ہے۔ایس ایس پی فدا حسین کاکہنا تھا کہ ملزم کا تعلق گینگ وار سے ہے اور اس کے قبضے سے 2 آوان بم اور اسلحہ بر آمد ہوا ہے۔

ایف سی کی ژوب میں کاروائی ،4 ،ملزمان گرفتار

مزید :

کراچی -