کارکن قتل ، وزیر اعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

کارکن قتل ، وزیر اعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی
کارکن قتل ، وزیر اعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے قتل کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ واقعے کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈی ائی جی کو ہدایت جاری کی ہے کہ قتل کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔

پیپلز پارٹی کی طرف سے رحمان ملک کو چیئر مین سینیٹ کا امیدوار نامزد کیے جانے کا امکان

مزید :

کراچی -