کوہستان میں کار دریا میں گرگئی ،خاتون جاں بحق ،5افراد لاپتہ

09 فروری 2017 (14:28)

کوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوہستان میں پٹن کے مقام پر کار دریائے سندھ میں جا گری جس کے نتیجے میں 1خاتون جاں بحق جبکہ 5افراد لاپتہ ہو گئے۔

نیو نیوز کے مطابق تیز رفتار کار بے قابو ہو کر پٹن میں دریائے سندھ میں گر گئی ، کار میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 6لوگ سوارتھے جو ڈوب گئے تاہم واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے 1خاتون کی لاش نکال لی ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

مزیدخبریں