سندھ پولیس کی کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،2اشتہاری گرفتار

سندھ پولیس کی کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،2اشتہاری گرفتار
سندھ پولیس کی کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،2اشتہاری گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کندھ کوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس نے کندھ کوٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران2ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے کند ھ کوٹ میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2اشتہاری ملزمان کو دھر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیاگیاہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے ،تاہم زیر حراست ملزمان کو قانونی چارہ جوئی کیلئے متعلقہ تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /کشمور