وہ پاکستانی فیس بک گروپ جس نے بچوں اور نوجوان لڑکیوں کی فحش فلمیں دکھانا شروع کر دیں، ہر کوئی توبہ توبہ کرنے لگا

وہ پاکستانی فیس بک گروپ جس نے بچوں اور نوجوان لڑکیوں کی فحش فلمیں دکھانا شروع ...
وہ پاکستانی فیس بک گروپ جس نے بچوں اور نوجوان لڑکیوں کی فحش فلمیں دکھانا شروع کر دیں، ہر کوئی توبہ توبہ کرنے لگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قصور میں معصوم زینب کے قتل نے پورے ملک و جھنجھوڑا اور ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ ہونے لگا لیکن اس کیساتھ ہی ڈارک ویب اور چائلڈ پورنو گرافی کا ذکر بھی ہونے لگا۔ یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ ڈارک ویب پر چائلڈ پورنو گرافی کا گھناﺅنا کاروبار ہوتا ہے لیکن اب ایک فیس بک گروپ نے بھی یہ کام شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ شادی سے پہلے بڑی خوبصورت لگتی تھی لیکن سہاگ رات کے اگلے دن۔۔۔“ شوہر نے سہاگ رات کے اگلے دن بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھا تو چیخیں نکل گئیں، مقدمہ ہی کر ڈالا، تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا 
 
اس فیس بک پیج پر شیئر کی جانے والی ایک پوسٹ دیکھ کر ہی شدید غصہ آ جاتا ہے کہ جس میں اعلان کیا جا رہا ہے کہ ”دیسی اور بچوں کا نیا مال آیا ہے جس لڑکی کو چاہئے، ان باکس کرے۔“


اسی طرح ایک اور پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ”بتاﺅ کوئی اس ’شرارتو لڑکی‘ کو جو اس بڑھتے ہوئے گروپ کو بورنگ کہہ رہی ہے، کوئی اس کو بھی ویڈیو یا تصویر شیئر کر دو۔“

ایک اور شخص کی جانب سے کی گئی پوسٹ میں لڑکی کی تصویر شیئر کی گئی جس کیساتھ لکھا تھا ”اس سکول گرل کو لوگوں نے کھیت میں پکڑا اور پھر اس کو ہراساں کیا۔ یہ اس کی لائیو ویڈیو ہے، دوسری ویڈیو ایک چائلڈ پورنوگرافی کی ہے جس میں سب کچھ ہے۔ لیکن میں یہ ویڈیوز صرف اپنے ، اپنی فرینڈز کو دوں گا، اجنبی دور رہیں، صرف دوستوں کیلئے۔“


اس سے قبل ایک فیس بک گروپ نے زینب اور زبیدہ آپا کو لے کر مزاحیہ تصاویر بنانے کا گھناﺅنا کام بھی کیا تھا جس پر ہر پاکستانی غصے میں مبتلا تھا جبکہ اس گروپ میں چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد بھی موجود تھا جو بہت سے لوگوں کی جانب سے شیئر کیا جاتا رہا۔
زینب کا معاملہ کوئی مذاق نہیں بلکہ معاشرے کا انتہائی گھناﺅنا چہرہ تھا، لیکن اس فیس بک گروپ نے اسے بھی ایک ’گرم موضوع‘ سمجھا اور مذاق بناتے رہے لیکن جیسے ہی اس گروپ کی لوگوں کو خبر ہوئی تو یہ مشکل میں آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔مجھے لڑکی مل گئی، سلمان خان نے اعلان کے بعد لڑکی کی تصویر بھی شیئر کر دی، دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے لیکن پھر۔۔۔ 

پاکستانی اس معاملے سے اچھی طرح واقف ہیں لیکن پھر بھی عوام نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں کہ جیسے سب کچھ ٹھیک ہو چکا ہے، مگر معصوم زینب کے قتل نے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور سب کو یہ حقیقت قبول کرنا پڑی۔ فیس بک پر ایسا مواد شیئر کئے جانے کے کئی معاملات سامنے آنے کے باوجود بھی کوئی کارروائی نہیں کی جاتی اور یہ بھی افسوسناک امر ہے کہ جب تک کوئی پانی سر سے نہ گزر جائے، پاکستانیوں کو بھی کسی معاملے پر آواز بلند کرنے کی زحمت نہیں ہوتی۔