گرانفروشی پر 15دکاندار گرفتار،51ہزار سے زائد جرمانہ

گرانفروشی پر 15دکاندار گرفتار،51ہزار سے زائد جرمانہ

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر19 19افراد کو حراست میں لے کر مقدمات درج کرا دیے 15دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 51500 روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ڈی سی نے ہدایت کی کہ مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1