چین ،10خطرناک مقامات پر 373حادثات ،149افراد ہلاک

چین ،10خطرناک مقامات پر 373حادثات ،149افراد ہلاک

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی پولیس نے10 روڈز سیکشنز پر ہونے والے حادثات میں149 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان 10مقامات پر اکثر حادثات پیش(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

آتے ہیں۔گذشتہ سال ان مقامات پر 373حادثات ہوئے جن میں 149افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔وزارت پبلک سیکیورٹی کے مطابق29حادثات ڈان ڈانگ سیکشن کے 10کلو میٹر علاقہ میں ہوئے جو لیاؤننگ صوبے میں واقع ہے۔ان حادثات میں19افراد ہلاک ہوئے جبکہ زیانگ میں کل 102حادثات میں 14افراد مارے گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر