بھارت میں سوائن فلو کے مریض میں اضافہ، 85افراد کی اموات ہوگئیں

بھارت میں سوائن فلو کے مریض میں اضافہ، 85افراد کی اموات ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (این این آئی)بھارت بھر میں سوائن فلو کے مرض میں اضافہ،رواں سال 6700کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سوائن فلو سے متاثرہ 226 افراد کی اموات ہوئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

بھارت میں جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں کہاگیاکہ سوائن فلو سے بھارت کی شمالی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔راجستھان،نئی دلی،ہریانہ اور پنجاب میں سوائن فلو کے 61 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف راجستھان میں 2263 افراد میں سوائن فلو کا ٹیسٹ مثبت آیا جس میں سے 85 افراد کی اموات ہوئیں۔