بخت روان خان عمرخیل باغونہ (میزارہ ) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈکے شعراء کرام کے نمائندہ فعال تنظیم مرستیال لیکوال (مل)مالاکنڈکے سرپرست اعلیٰ بخت روان خان عمرخیل باغونہ (میزارہ ) بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان بابابٹ خیلہ کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم عزیزخان عمرخیل کے بھی والد جبکہ جہان علی تحصیدارکے سسرتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔