جنرل منیجر میڈیا پی ٹی وی سید سہیل عباس بخاری کے والد انتقال کر گئے

جنرل منیجر میڈیا پی ٹی وی سید سہیل عباس بخاری کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان ٹیلی وژن کے جنرل منیجر میڈیا سید سہیل عباس بخاری کے والد سید مظفر حسین بخاری طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ آج 9فروری بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر ان کے آبائی شہر سرگودھا بلاک 14میں ادا کی جائے گی۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر