وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکرٹری آئی اینڈ سی ایس اینڈ جی اے ڈی مسعود مختار کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیکرٹری آئی اینڈ سی ایس اینڈ جی اے ڈی مسعود مختار کی والدہ ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیکرٹری امپلی منٹیشن اینڈکو آرڈی نیشن ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت پنجاب مسعود مختار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر