صوبائی وزیر باؤ رضوان کو تحفظ ماحولیات کا قلمدان سونپ دیاگیا

صوبائی وزیر باؤ رضوان کو تحفظ ماحولیات کا قلمدان سونپ دیاگیا

لاہور (این این آئی) پنجاب کابینہ میں شامل ہونے والے صوبائی وزیر باؤ رضوان کو تحفظ ماحولیات کا قلمدان سونپ دیاگیا ۔ مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے باؤ رضوان نے گزشتہ روز ہی صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا ۔

مزید : صفحہ اول