حاجی حمیداللہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مٹکنی کے سماجی شخصیت حاجی حمیداللہ خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخان کردیامرحوم زکریاخان اوررحیم خان کے والدجبکہ ضلعی سیکرٹریٹ کے کلرک محمدنعیم خان کے داداتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔