اپوزیشن والے حکومت سے بیٹھ کر تحفظات دور کرلیں ،ہمیں کوئی اعتراض نہیں

اپوزیشن والے حکومت سے بیٹھ کر تحفظات دور کرلیں ،ہمیں کوئی اعتراض نہیں

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما فیصل سبز واری نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نیب ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے اور خود ماضی کی حکومت اور موجودہ اپوزیشن لیڈر نے ملکر ہی اس کے چیئرمین کی مشاورت سے منظوری دی تھی لیکن اب اگر ان اپوزیشن جماعتوں کو اس حوالے سے کوئی تحفظات ہیں تو وہ حکومت سے بیٹھ کر معاملات طے کرلیں ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ افہام و تفہیم کے ساتھ ہر مسئلے کو حل کیا جائے ۔

فیصل سبز واری

مزید : صفحہ اول