عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور ،صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو بلدیات کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور ،صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو بلدیات کا ...

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئرصوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کو بلدیات کااضافی چارج دے دیا ۔عبدالعلیم خان نے نیب میں گرفتاری کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا تھا ۔

استعفیٰ منظور

مزید : صفحہ اول