لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام لاء کانفرنس 12 فروری کوہوگی
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام لاء کانفرنس 12 فروری کو منعقد ہوگی،جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان بھی خطاب کریں گے،کانفرنس میں بینکنگ، ٹیکس اور گھریلو ملازم بچوں کے تحفظ کے قوانین پر اظہار خیال کیا جائے گا۔
لاء کانفرنس