آئی جی نے شاکر احمد شاہد کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات کر دیا

آئی جی نے شاکر احمد شاہد کو ایس پی انویسٹی گیشن تعینات کر دیا

لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجا ب ، امجد جاوید سلیمی نے ایک پولیس افسرکی تقرری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقرری کے منتظر شاکر احمد شاہدکو ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ کی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی