سٹیج ڈرامہ ’’دنیا ڈالر دی ‘‘تماثیل تھیٹر میں شروع

سٹیج ڈرامہ ’’دنیا ڈالر دی ‘‘تماثیل تھیٹر میں شروع

لاہور ( فلم رپورٹر)سٹیج ڈرامہ ’’دنیا ڈالر دی ‘‘تماثیل تھیٹر میں شروع ہو گیا ۔ڈرامے کے لئے مہک نور نے ملبوسات تیار کروانے کے ساتھ خصوصی رقص آئٹم بھی تیار کی ہے ۔جبکہ کرینہ جان بھی طویل عرصے انکے ساتھ پرفارم کررہی ہیں ۔ ڈرامے کی کاسٹ میں نگار چوہدری ، تعبیر برال ،رانیہ خان ،آصف اقبال ،شاہد خان ،سرفراز وکی ،لکی ڈیئر ،عامر سوہنا ، رضی خان اور بٹ شرارتی شامل ہیں ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر اکبر بٹ اور رائٹر و ڈائریکٹر بلال چوہدری ہیں ۔

مزید : کلچر