وزیراعظم عمران خان آج لاہورآئیں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورآئیں گے
وزیراعظم عمران خان آج لاہورآئیں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج لاہورآئیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج لاہورآئیں گے ،یہاں سے وزیراعظم ننکانہ اوربلوکی جائیں گے۔گورنرپنجاب بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان کوکرتارپورراہداری منصوبے پربریف کیاجائےگا ۔وزیراعظم بلوکی میں پودالگاکرشجرکاری مہم کاآغازکریں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور