مافیازسے زمین واگزار کرا کر پارکس بنائیں گے ،وزیراعظم عمران خان

مافیازسے زمین واگزار کرا کر پارکس بنائیں گے ،وزیراعظم عمران خان
مافیازسے زمین واگزار کرا کر پارکس بنائیں گے ،وزیراعظم عمران خان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پلانٹ فور پاکستان پروگرم کا آغاز کررہی ہے،مافیازسے زمین واگزار کرا کر پارکس بنائیں گے ۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پلانٹ فور پاکستان پروگرم کا آغاز کررہی ہے،مافیازسے زمین واگزار کرا کر پارکس بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آلودگی کیخلاف جنگ آنے والی نسلوں کیلئے ہے ،ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد