معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا ٹائر پنکچر کی دکان سے کامیڈین تک کی کامیابی کا سفر، اب تھیٹر کے موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ہے؟جانئے

معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا ٹائر پنکچر کی دکان سے کامیڈین تک کی کامیابی کا ...
معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا ٹائر پنکچر کی دکان سے کامیڈین تک کی کامیابی کا سفر، اب تھیٹر کے موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ہے؟جانئے

  

معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا ٹائر پنکچر کی دکان سے کامیڈین تک کی کامیابی کا سفر جانتے ہیں ان کی زبانی۔ 

میرا تعلق میاں چنوں سے ہے، میں میاں چنوں سکول میں پڑھتا تھا، جب میں آٹھویں جماعت میں تھا تو میں اپنےسکول سمیت میاں چنوں کے چھ سکولوں میں مشہور تھا کہ میں شرارتی بہت تھا تو مجھے وہاں سے نکال دیا گیا۔ پھر کبیر والا میں داخلہ لیا  کیونکہ میاں چنوں کے لوگ مجھے داخلہ نہیں دیتے تھے اور  جب میں میٹرک میں گیا تو وہاں سے بھی مجھے نکال دیا گیا ۔ پھر میں ملتان گیا اور وہاں سے میٹرک کی۔ مجھے میرے والدین نے کہا کہ اگر آگے پڑھنا ہے تو اپنا خرچہ خود اٹھائو۔ پھر میں اپنی والدہ سے اجازت لے کر کراچی چلا گیا۔ 

افتخار ٹھاکر کی زندگی کے بارے میں مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری