جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس،آصف زرداری نے نظرثانی پٹیشن کی جلدسماعت کی درخواست دائرکردی

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس،آصف زرداری نے نظرثانی پٹیشن کی جلدسماعت کی درخواست ...
جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس،آصف زرداری نے نظرثانی پٹیشن کی جلدسماعت کی درخواست دائرکردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں نظرثانی پٹیشن کی جلدسماعت کی درخواست دائرکردی،درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ اورشہبازکھوسہ نے دائرکی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں نظرثانی پٹیشن کی جلدسماعت کی درخواست دائرکردی،درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ اورشہبازکھوسہ نے دائرکی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نظرثانی درخواست 12 فروری کومقررکی جائے۔