سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی یہ دھات مزید قیمتی ہوگئی ہے۔ کراچی، لاہور ، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، ملتان اور حیدر آباد کی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث اس کی قیمت 67 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -