”اگر یہ اقدام کیا گیاتو جمہوریت کے منافی ہوگا“، راناثنا اللہ نے حکومت کوخبر دار کردیا

”اگر یہ اقدام کیا گیاتو جمہوریت کے منافی ہوگا“، راناثنا اللہ نے حکومت کوخبر ...
”اگر یہ اقدام کیا گیاتو جمہوریت کے منافی ہوگا“، راناثنا اللہ نے حکومت کوخبر دار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رانا ثنا ءاللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے جمہوری نظام تباہ کرناہے ، شہبازشریف کے خلاف کوئی بھی اقدام جمہور ی اقدار کے منافی ہوگا ۔

جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “ میں گفتگو کرتے ہوئے راناثناءاللہ نے کہا کہ تحریک انصاف نے جمہوری نظام تباہ کرناہے ، شہبازشریف کے خلاف کوئی بھی اقدام جمہور ی اقدار کے منافی ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ کل کسی اور کی باری بھی آگئی تو جیلوں میں بحالی سنٹر نہیں ہیں، شہبازشریف کو چیئر مین پی اے سی سلیکٹڈ وزیر اعظم نے نہیں بنایا ،شہباز شریف 63دن نیب کی تحویل میں رہے ہیں ۔

مزید :

قومی -