انڈسٹری میں کسی سے مقابلہ نہیں،اداکارہ سونو بٹ

انڈسٹری میں کسی سے مقابلہ نہیں،اداکارہ سونو بٹ
 انڈسٹری میں کسی سے مقابلہ نہیں،اداکارہ سونو بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ و پرفارمر سونو بٹ نے کہا ہے کہ ناکام لوگ ہی دوسروں پر تنقید کرتے ہیں 'میرا انڈسٹری میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔سونو بٹ نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے کام ہی توجہ دیتی ہوں۔دوسروں کے کردار پر انگلی اٹھانا مجھے بالکل پسند نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں تو کچھ لوگوں کا یہ وطیرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا شوبز سرگرمیوں کو محدود کردیا تھا۔
ب اپنے مداحوں کو جلد ایک نئے پراجیکٹ میں نظر آؤ گی اور امید ہے کہ شائقین مجھے اس کردار میں بہت پسند کریں گے۔

مزید :

کلچر -