رابی پیر زادہ کی دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار

رابی پیر زادہ کی دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار
 رابی پیر زادہ کی دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ رابی پیر زادہ نے شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آئی ہوں جس نے میری شخصیت میں بھر پور تبدیلی پیدا کر دی ہے۔
اور اب میرا رجحان شوبز سے زیادہ دین کی تبلیغ کی طرف مائل ہو گیا ہے اور امید ہے کہ میں یہ کام احسن طریقے سے کروں گی جس سے میرا اللہ اور میرا ضمیر مطمئن ہو گا مستقبل میں دین کی تبلیغ کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ یہ بہت باعث سکون ہے۔

مزید :

کلچر -