ڈاکٹر طارق بٹ کی صاحبزادی ڈاکٹر ریما طارق بٹ کی مہندی و نکاح کی تقریب

ڈاکٹر طارق بٹ کی صاحبزادی ڈاکٹر ریما طارق بٹ کی مہندی و نکاح کی تقریب

  



لاہور(رپورٹ و تصاویر:ذیشان منیر) ڈاکٹر طارق بٹ کی صاحبزادی ڈاکٹر ریما، طارق بٹ اور چوہدری اشرف کے صاحبزادے ڈاکٹر اسد جاوید کی مہندی و نکاح کی تقریب ٹاؤن شپ میں ہوئی اس موقع پر دلہا اور دلہن کے عزیز و اقارب اور ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس پرمسرت تقریب کے موقع پر عتیق بٹ، مسٹر اینڈ مسز طفیل بٹ، مسٹر اینڈ مسز طاہر بٹ، مسٹر اینڈ مسز خرم، مسز عامر، روبینہ طارق، مسز خالد بٹ، صوفیہ، روبینہ جعفری، غزالہ طلال بٹ، شازیہ علیہا، لامیحہ، اطہر بٹ، مسٹر اینڈ مسز فہیم، عزیز، عزیز بٹ، مسٹر اینڈ مسز فاروق،ایڈووکیٹ ذیشان طفیل بٹ ثناء ذیشان، متین طاہر، روبینہ ببلی، محمد اسلم پراچہ، ڈاکٹر نذیرحسین، مسٹر اینڈ مسز امتیاز، مسٹر اینڈ مسز خاور بٹ، مسز رابعہ ریحان، زونینا، رضوانہ بٹ مسٹر اینڈ مسز منصور بٹ، منصور بٹ، مسٹر اینڈ مسز عدنان بٹ مسٹر اینڈ مسز عامر بٹ، مسٹر اینڈ مسز خالد بٹ، طیبہ ممتاز، آیت، محمد اقبال، محمد طلحہ اقبال، زویا، سلمہ زکاء و دیگر شریک تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4