سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی،صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو 3سو روپے جرمانہ

سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی،صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو 3سو روپے جرمانہ

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری جاتے ہوئے ہائی وے پولیس نے تین سوروپے کا چالان کر دیا۔صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک اسلام آباد سے مری جا رہے تھے، گاڑی کے ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ پہنے پر ہائی وے پولیس نے گاڑی کاتین سو روپے کا چالان کیا جو لیاقت خٹک نے چالان جمع کر وادیا۔

سیٹ بیلٹ

مزید : صفحہ اول