انسداد سمگلنگ اینڈٹیکسیشن کورٹس کے لئے 11 سپیشل پبلک پراسکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

انسداد سمگلنگ اینڈٹیکسیشن کورٹس کے لئے 11 سپیشل پبلک پراسکیوٹرز کی تعیناتی ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)وزارت قانون وانصاف کی جانب سے انسداد سمگلنگ اینڈٹیکسیشن کورٹس کے لئے 11 سپیشل پبلک پراسکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے،جس کے مطابق نصرت علی،چودھری اکبر شاہ محمود، محمد امجد شہزاد، سید فرحان علی،نعمان عزیز قریشی، تجمل حسین، میاں مزمل شریف، عابد حنیف،محمد شجاعت، چودھری جاوید اقبال ماجد سندھو اور ذوالفقار علی کو سپیشل پبلک پراسیکیوٹرز تعینات کیا گیاہے جو ایف بی آر کی طرف سے انسداد سمگلنگ اور ٹیکسیشن کیسز میں عدالتوں میں پیش ہوں گے۔

انسداد سمگلنگ

مزید : صفحہ آخر