برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر اسک انگ کرنے وادی سوات پہنچ گئے

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر اسک انگ کرنے وادی سوات پہنچ گئے

  



مالم جبہ (آئی این پی) برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر اسک انگ کرنے وادی سوات پہنچ گئے اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے اردومیں کہا کہ میں 2020 مالم جبہ الپائن اسکی کپ میں برطانوی ٹیم کی نمائندگی کرنے مالم جبہ آیا ہوں مالم جبہ بہت خوبصورت ہے میں یہاں اسکی کر رہا ہوں یہ بہت زیادہ اچھا ہے انہوں نے کہا کہ مالم جبہ الپائن اسکی کپ کے لئے برطانوی ٹیم کی قیادت کا اعزاز ملا پاکستان کو جاننے کا موقع ملا ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر

مزید : صفحہ آخر