ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری کی سردار یار محمد رند سے ملاقات

  ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری کی سردار یار محمد رند سے ملاقات

  



کوئٹہ (آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند سے ملاقات کی ملاقات میں سردار یار محمد رند کو محکمہ تعلیم، ٹیکنیکل کالجز اور ہائیر ایجوکیشن کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناں کا اظہار کیادونوں رہنماؤں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، بلوچستان میں ترقیاتی کاموں، تنظیم سازی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

ڈپٹی سپیکر

مزید : صفحہ آخر