جلیل گارڈن فیز2میں دی پروفیشنل اسٹیٹ کیلئے نئے دفتر کا افتتاح

جلیل گارڈن فیز2میں دی پروفیشنل اسٹیٹ کیلئے نئے دفتر کا افتتاح

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)جلیل گارڈن فیز 2 میں دی پروفیشنل اسٹیٹ کیلئے نئے دفتر کا افتتاح، فیڈریشن آف رئیل اسٹیٹ لاہور کے صدر طاہر چوہدری ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر ابوبکر بھٹی،سیکرٹری میاں شاہد، وائس چیئر مین عرفان میو سمیت درجنوں رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی شرکت، فیصل ٹاؤن پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر اوردی پروفیشنل اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو طاہر گجر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الجلیل گارڈن کو بہترین سوسائٹی قرار دیا اور کہاسستے اور اچھے گھر بنانے والوں کیلئے خوبصورت سوسائٹی ہے اس موقع پر لاہور کے صدر طاہر محمو د چوہدری، صدر ڈی ایچ اے ابو بکر بھٹی، سیکرٹری میاں شاہد محمود، وائس چیئرمین عرفان میونے طاہر گجر کو نئے دفتر کے افتتا ح پر مبارک باد دیتے ہوئے الجلیل گارڈن فیز 2کی دی رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نیک شگون ہے۔

جلیل گارڈن

مزید : صفحہ آخر