یونان میں غیر قانونی طور پر مقیم 15 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے

یونان میں غیر قانونی طور پر مقیم 15 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)یونان میں غیر قانونی طور پر مقیم 15 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے جس کے بعد یونان سے ڈیپورٹ کیئے گئے پاکستانی شہری اسلام آباد پہنچے تو ایئر پورٹ پر سفری دستاویزات کی تصدیق نہ ہونے پر پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا گیا۔
یونان

مزید :

صفحہ آخر -