حکومت ملک کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، مسزشاہدہ احمد

  حکومت ملک کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمدنے کہاکہ حکومت کی ساری توجہ عوام(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

کور یلیف دینے پر ہے مشکل وقت سے نکل آئے ہیں عوام کوریلیف ملے گا۔تعمیروترقی کاعمل تیز ہوگا۔وہ صوبائی حلقہ 209کے معززین علاقہ کے وفودسے بات چیت کررہی تھیں۔انہوں نے کہاکہ غریب عوام کو علاج ومعالجے کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے حکومت نے انصاف ہیلتھ کارڈ شروع کیاہے اسی طرح نوجوانوں کو ہنرمند بنانے اور باعزت روزگار کے لیے کامیاب جوان پروگرام شروع کیاہے۔ جس کے لیے اربوں روپے مختص کیے گئے ہیں نوجوانوں کو اس سے استفادہ حاصل کرناچاہیے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی کے منشور کو عملی شکل دینے اورپاکستان کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنانے کے لیے تمام تروسائل بروئے کارلارہے ہیں سال2020عوام کور یلیف دینے کاسال ہے۔
مسزشاہدہ