ایجوکیشن افسران کے خلاف انکوائری کے بغیر کاروائی نہ کرنے کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ایجوکیشن افسران کے خلاف درج شکایت پر (بقیہ نمبر53صفحہ12پر)
پہلے انکوائری بعد ازاں کاروائی حکم دیا گیا ہے جاری مراسلوں کے مطابق ایجوکیشن افسران کو انکے خلاف درج شکائیت پر مکمل موقف دینے کا حکم دیا ہے۔