صوبہ بھر میں 17/A کے تحت ہونیو الی بھرتیوں کی تفصیلات طلب

  صوبہ بھر میں 17/A کے تحت ہونیو الی بھرتیوں کی تفصیلات طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں 17/A کے تحت ہونیو الی بھرتیوں کی تفصیلات(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

طلب کر لی ہیں یاد رہے کہ دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی جگہ انکے بچوں کو 17A کے تحت بھرتی کیا جاتا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر