ایف آئی اے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

  ایف آئی اے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے ملک بھر میں فنڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی میں بھرتیوں پر پابندی عائد کی (بقیہ نمبر55صفحہ12پر)

تھی جو کہ گزشتہ روز اٹھالی گئی حکومت نے ساڑھے بارہ سو سے زائد بھرتیاں بجٹ سے قبل بھرتی کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں انسپکٹر، سب انسپکٹر، اے ایس آئی سمیت دیگر ملازمین کی بھرتیاں کی جائیں گئی۔

بھرتیاں، پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر