عرصہ درازسے ایک ہی سیٹ پر تعینات پولیس، کلریکل سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ

  عرصہ درازسے ایک ہی سیٹ پر تعینات پولیس، کلریکل سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) آئی جی پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں (بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

تین یا اس سے زائد سال سے ایک ہی سیٹ پر تعینات کلریکل سٹاف کو تبدیل کرنے کافیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر