دو اضلاع میں درخت کاٹنے پر پابندی

  دو اضلاع میں درخت کاٹنے پر پابندی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر خانیوال اور ڈپٹی کمشنر راجن پور کی درخواست پر حکومت پنجاب نے درختوں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

کے کاٹنے پر ان دونوں اضلاع پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور اس بارے دفعہ 144 بھی نافذ ہو گی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر