تھانوں کے لیے 500 سنگل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں 1500 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے(بقیہ نمبر57صفحہ12پر)
رواں سال500 سنگل کیبن گاڑیاں خریدی جائیں گئی جن پر 2 ارب روپے لاگت آئے گی باقی گاڑیاں آئندہ سال خریدلی جائیں گئی