دہم کلاس کے ریگولر امید واروں کی رول نمبر سلپس آن لائن

دہم کلاس کے ریگولر امید واروں کی رول نمبر سلپس آن لائن

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان نے دہم کلاس کے ریگولر امید واران کی رول نمبر سلپس آن لائن کر دی ہیں (بقیہ نمبر58صفحہ12پر)

۔ اس سلسلے میں کنٹر ولر پروفیسر ظفراقبال نے کہا ہے کہ تمام الحاق شدہ ادارہ جات اپنے لاگ ان کوڈ کے ذریعہ رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ امیدواران اپنے نام، ولدیت، تاریخ پیدائش اور امتحانی مضامین اچھی طرح چیک کر لیں اور غلطی کی صورت میں فورا بورڈ آفس سے رابطہ کر کے درستگی کروا لیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر