شوہر سے جھگڑا،خاتون کی سپرے پی کرخودکشی

  شوہر سے جھگڑا،خاتون کی سپرے پی کرخودکشی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)شوہر سے جھگڑے پر‘20سالہ بیوی نے زہریلاسپرے پی کر خودکشی کرلی‘چک(بقیہ نمبر63صفحہ12پر)

123پی کی رہائشی20سالہ راحیلہ بی بی کا اپنے شوہر غلام نبی سے گھریلو کام کاج نہ کرنے پر جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر راحیلہ بی بی نے زہریلا سپرے پی لیا‘ حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود راحیلہ بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے2 خواتین جن میں ظفر آباد کالونی کی رہائشی17سالہ رمشاء بی بی اور محمدپورکی رہائشی25سالہ کوثر بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خودکشی

مزید : ملتان صفحہ آخر